khwab ki tabeer

Moabber-main-adab-o-shrait

moabber-main-adab-o-shrait

خواب کی تعبیر بیان کرنے کیلئے علم جفر اور فال کا جاننا ضروری ہے

حضرت دانیال علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ خواب کی تعبیر بیان کرنے والے کے لئے علم جعفر اور فال کا جاننا  جو استاد ان قدیم سے منقول ہے نہایت ضروری ہے۔ اگر کوئی خواب کی تعبیر پوچھے تو تعبیر بیان کرنے والا سائل کے نام پر تھے۔ اگر اس کا نام اچھا ہے۔ جیسے محمد احمدی حسین ، فضل، سہیل ، بشیر ، حبیب، محبوب ، وغیرہ۔ تو ایسے ناموں کی دلالت صاحب خواب کے لئے بہتری اور خوشی کی ہوتی ہے اور اگر نام اچھا نہیں ہے تو دلیل غم اور برائی کی ہوتی ہے۔ جب سائل خواب کی تعبیر دریافت کرے اور تعبیر بیان کرنے والے کے سامنے اس وقت گھوڑا یا استر یا گدھا ہے، تو اس کا خواب نیک اور پسند ید ہ ہو گا اور صاحب خواب سفر کرے گا ( خاص کر اگر سامنے گھوڑا یا استر گزار ہیں اور انغام کے موجود ہے۔ حق تعالی کا ارشاد ہے ۔ و خیل ولیخال و خمیر تبر کت بوها و زینبته ط (ترجمہ) گھوڑے اور خچر اور گدھے تمہاری سوار کی اور زینت کے لئے ہیں ۔ اگر سائل کے تجبیر دریافت کرتے وقت کو تین بار بولے تو خیر اور نیکی کی دلیل ہے، اور اگر کوا دو بار بولے تو برائی کی دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایک شخص حضرت عبداللہ بن عباس رضی الله تعالی عنہ سے اپنے خواب کی تعبیر پوچھ رہا تھا۔ اسی وقت ایک کوا یا اور گھر کی دیوار پر بیٹھا اور دو بار بولا۔ عبد الله بن عباس نے فرمایا کہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تجھے برائی پہنچے گی۔ اسی رات چور نے اس کے گھر میں نقب لگائی اور سب کچھ چرا کر لے گیا۔ حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے دوستوں کو کہا کہ اگر کوئی شخص خواب کی تعبیر دریافت کرے اور کواد و آوازیں دے تو دلیل بدی اور نقصان کی ہے ۔ اگر چار آواز میں دے تو دلیل نیکی اور بہتری کی ہے اور اگر پا آوازیں دے تو برائی کی دلیل ہے اور اگر کواچھ بار بولے تو صاحب خواب کے لئے بہتری کی دلیل ہے۔ حضرت ابن سیر مین نے فرمایا ہے کوے کی طاقت آ واز نیکی کی دلیل ہے اور جنت آواز برائی کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اس نیت سے سوئے کہ کوئی خواب آئے اور اس خواب سے نیک اور بد احوال جانا چاہے تو اگر خواب میں بکری یا بکری کا بچہ یاگائے یا گھوڑا یا ان کی مانند ایسا جانور دیکھے کہ جس کا گوشت کھایا جاتا ہے تو صاحب خواب کے کام کی تباہی کی دلیل ہے اور اگر صاحب خواب بند در وازہ دیکھے اور پھر اس کے لئے کھولا جائے یا میٹھا کھانا پانے اور کھائے ۔ یہ باتیں صاحب خواب کے لئے بہتری اور نیکی کی دلیل ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support