khwab ki tabeer kaf se

khwab mein kamzor dekhna

khwab mein kamzor dekhna

khwab mein kamzor dekhna

khwab mein kamzor dekhna

ضعیف (کمزور)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ضعیفی مرتبہ کا نقصان ہے اور

سر

اگر دیکھے کہ اس کا سر ضعیف ہواہے دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ کم ہو گا۔ اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کا دین کمزور اور ضعیف ہو گا۔  دیکھے کہ اس کا گوشت ضعیف ہواہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت یا خادمہ بیمار ہو گی۔
اگر دیکھے کہ اس کی ناک ضعیف ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ کم ہو گا۔

 خواب میں دیکھے کہ اس کا دین کمزور ہواہے۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ باتیں کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی گردن ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ امانت ادا نہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ کمزور ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت بیمار ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی کلائی کمزور ہے دلیل ہے اس کی ماں یا فرزند بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بازو بیکار ہے دلیل ہے۔ کہ اس کی تدبیر اور رائے بیکار ہو گی۔

اگر دیکھے کہ اس کا پستان ضعیف ہے۔ تو بھی یہی تاویل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی انگلی ضعیف ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی لڑکی بیمار ہوگی۔

اور اگر دیکھے کہ اس کا پیٹ ضعیف ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا پشت و پناه شخص ضعیف ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کا سرین ضعیف ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے خویشوں میں سے کیا بزرگ کا حال برا ہو گا۔

 دیکھے کہ اس کی ران ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔  اگر دیکھے کہ اس کا زانو ضعیف ہواہے دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support