khwab ki tabeer kaf se

khwab mein kam pora hona dekhna

کام کا پورا ہونا

khwab mein kam pora hona dekhna

khwab mein kam pora hona dekhnakhwab mein kam pora hona dekhna

 

 

کام کا پورا ہونا

* حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام انتظام سے ہیں اور بامراد ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے:

(یہاں تک کہ زمین جب اپنا بناؤ تیار کرتی ہے اور سنور جاتی ہے)

اور جو شخص دیکھے کہ اس کا کام پورا نہیں ہوا ہے تو اس کے بغیر حال پر دلیل ہے اور خوف ہے کہ اس کی عمر پوری ہو چکی ہے۔ نیز ہے کہ وہ بیدادگر اور ظالم ہووے اور اس سے انتقام لیا جائے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support