khwab ki tabeer kaf se

khwab mein kafir dekhna

کافر

khwab mein kafir dekhna

khwab mein kafir dekhna

khwab mein kafir dekhna

کافر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کافر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا ملت کفر کی طرف میلان ہے۔
اور اگر دیکھے کہ گیر آگ اور ہوا کو پوجتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی کا گناہ گار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آگ میں نور اور شعاع ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام تلاش کرے گا۔ اور اپنا دین حرام مال کے عوض فروخت کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کافر دیکھنا تین وجہ پر ہے۔

 ۔(1)۔کفر کی طرف رغبت (2) لوگوں سے صُحبت رکھنا۔ (3) بد اعتقادوں سے بیٹھک رکھنا اس پر حق تعالی سے رسوائی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support