khwab ki tabeer kaf se

khwab mein kanta dekhna

کانٹا

khwab mein kanta dekhna

khwab mein kanta dekhna

khwab mein kanta dekhna

کانٹا
خار کا آنا خواب میں قرض ہے۔ اگر دیکھے کہ کیا اس کے جسم میں ہے یا کسی نے اس کو چبھویا ہے
تو دلیل ہے کسی سے قرض لے گا اور خار کے قدر کے رنج کے مطابق اس سے
تلخ بات سنے گا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے جسم میں کانٹا مارا ہے دلیل ہے کہ وہ کسی کو
قرض دے گا اور اس سے ناگوار باتیں سنے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے بہت سے کانٹے ہیں اور ان سے
اس کے پاؤں کو تکلیف بھی ہے تو دلیل ہے کہ قرضدار ہو گا اور آخر کار رہائی پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کانٹا خواب میں تین وجہ پر ہے۔
اول. قرض
دوم. گالی
سوم ۔کاموں میں مشکل۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاء کرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support