khwab ki tabeer kaf se

khwab mein kan dekhna

کان

khwab mein kan dekhna

khwab mein kan dekhna

khwab mein kan dekhna

کان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کان گر پڑا ہے یا کٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا اس کی لڑکی مرے گی یا آپس سے جدا ہوں گے۔

اور بعض ابل تعبیرنے بیان کیا ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بہرہ ہوا ہے اور کچھ بھی سن نہیں سکتا ہے تو یہ اس کے فساد دین اور فساد دیانت پر دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے۔
۔(1)۔عورت ۔(2)۔ خیر اور منفعت (3) دوست (4) کہیں جانا (5) فرزند (6) غلام (7) مال اور مراد (8) خوف اور دہشت

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support