khwab ki tabeerkhwab ki tabeer khay se

Khwab mein khargosh dekhna

خواب میں خرگوش دیکھنا

Khwab mein khargosh dekhna  Khwab mein khargosh dekhna  Khwab mein khargosh dekhna

 

:خواب میں خرگوش دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس گور خر ہے دلیل ہے کہ اس کو غنیمت ملے گی۔

2

اور اگر دیکھے کہ گور خر بیٹھا ہوا ہے۔ اور اس کا تابعدار ہے دلیل ہے کہ وہ نافرمان اور گنگار ہو گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ گور خر اس کے ساتھ جنگ کرتا ہے۔ تو یہ کام کی سختی اور رنج کی دلیل ہے کہ اُس کو پہنچے گا۔

4

اور اگر دیکھے کہ گور خر کا شکار کیا تو گور خیر خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ کہ اور اگر دیکھے کہ دو گور خر آپس میں لڑتے ہیں۔ دلیل ہے کہ دو تابکار آدمی اُس کے لئے جنگ کریں گے۔

5

اور اگر دیکھے کہ گور خر کو گھر میں لایا ہے۔ دلیل ہے کہ  بد کار آدمی کو گھر میں لائے گا۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گور خر کو دیکھنا مرد جاہل احمق کا دیکھنا ہے۔ کہ جس کو علم و عقل نہیں ہے فرمانِ حق تعالیٰ ہے اولئِكَ كَالَا نْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ ( وہ لوگ چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں)

2

اور اگر دیکھے کہ گور خر کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا اور اگر دیکھے کہ گور خر پر بیٹھا اور گر پڑا ہے دلیل ہے کہ کوئی کام طلب کرے گا اور نہ پائے گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ اندھے گور خر پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ بے اندازہ مال پائے گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گور خر کا چپڑا اور گوشت دیکھنا مال غنیمت اور عزت اور مرتبہ ہے

2

اور اگر دیکھے کہ گور خر کا مغز پایا ہے دلیل ہے کہ ہزار درہم پائے گا اور اس کی صحبت کسی سردار سے ہوگی جس سے خیر اور منفعت پائے گا

3

اور اگر دیکھے کہ گور خر کی سری کھائی ہے دلیل ہے کہ بہت عبادت کرے گا اور دین کا رستہ قبول کرے گا

4

اور اگر دیکھے کہ گور خر اس کے پاس سے بھاگ گیا ہے دلیل ہے کہ مسلمانوں سے جدائی تلاش کرے گا۔ مرا ہے یا اُس نے مار ڈالا ہے دلیل ہے کہ اُس کی عورت ہلاک ہوگی یا اُس کو عیال کی طرف سے زحمت ہوگی

5

اور اگر دیکھے کہ اس نے خرگوش کی گردن پیچھے کو مروڑ ڈالی جیسے کہ اس کا گلا گھونٹ دیا دلیل ہے کہ اپنی عورت کے ساتھ دوسری طرف سے جماع کرے گا۔

 

Khwab mein khargosh dekhna

 

 

:الارنب (خرگوش)

1
 خواب میں خرگوش دیکھنے کی تعبیر عورت سے کی جاتی ہے۔ جس نے خواب میں خرگوش پکڑا تو یہ اس کی شادی کی دلیل ہے ۔

2

 خواب میں خرگوش ذبح کرنا بیوی کے باقی نہ رہنے کی دلیل ہے۔

3

 بعض اہلِ تعبیر کی رائے یہ ہے کہ خرگوش بز دل مرد پر دلالت کرتا ہے۔

4

 اور بعض کہتے ہیں کہ خرگوش کی تعبیر بری عورت ہے کہ خواب میں جیسا خرگوش دیکھے اس سے اس جیسی عورت مراد ہوگی ۔

5

 کسی نے دیکھا کہ خرگوش کا گوشت یا اس کی کھال میں سے کچھ لیا تو کسی عورت سے کچھ ملنے کی نشانی ہے۔

6

 کسی نے دیکھا کہ گویا اس کو خر گوش مل گیا تو تعبیر یہ ہے کہ اس کو عورت مل جائے گی ۔

7

 کسی نے خرگوش کا بچہ حاصل کیا تو اس کو مصیبت ظلم اور تکلیف پہنچے گی۔

 

Khwab mein khargosh dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support