khwab ki tabeerkhwab ki tabeer khay se

khwab mein khushboo sungna

خواب میں خوشبوسونگھنا

khwab mein khushboo sungna khwab mein khushboo sungna

khwab mein khushboo sungna

طيب (خوشبو)

:خواب میں خوشبوسونگھنا

(1)

اس کی تعبیر اچھی تعریف ہے اور جب دیکھے کہ دھواں سے بو آ رہی ہے تو حسن ثناء کے ساتھ ساتھ خوف کی علامت ہے۔ 

2

اور بیماروں کے حق میں ان کی موت کی دلیل ہے۔

3

عورت نے خواب میں دیکھا کہ وہ خوشبو لگا رہی ہے تو علامت ہے کہ وہ کوئی اچھا کام کرے گی ۔

4

 اگر وہ عورت کنواری ہے تو بیا ہی جائے گی ۔

5

نیز خوشبو استعمال کرنا مردوں کے حق میں تعریف، حسن اور ذکر جمیل ہے۔

6

 اگر کسی لیٹرے یا دھو کہ باز نے خوشبو استعمال کی تو دلیل ہے کہ وہ تائب ہوگا یا باز آ جائے گا۔

7

چونکہ اچھی خوشبو اپنے استعمال کرنے والے کے اچھا ہونے کی علامت ہوتی ہے۔ 

khwab mein khushboo sungna khwab mein khushbo sungna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support