khwab mein kuch paish kiya jana
khwab mein kuch paish kiya jana
کسی نے خواب میں دیکھا کہ اسے شکر پیش کیا گیا اور جس نے پیش کیا وہ اس پر ناراض ہے تو یہ اس کے گناہوں کی طرف اشارہ ہے۔
اگر پیش کرنے والا اس سے خوش ہو تو اللہ تعالی اس سے راضی ہونگے ۔ اگر اسے پیش کر کے عدالت میں رکھا گیا تو اس کا ایسا کام زائل ہوگا جس سے اسے کفایت کی توقع تھی ۔
دیوان میں رزق دیا گیا تو وہ کام حاصل ہو گا ۔ خواب میں پیش کرنے والا ایسا مرد ہے جو دوستوں کو تلاش کر کے ان کی تکالیف اور غموں کو دور کرے۔
اگر کسی کو عدالت میں جائز طور سے پیش کیا گیا تو اس جگہ اس کی موت کا خطرہ ہے خواب میں عدالتیں دنیاوی مصائب ہیں۔