khwab ki tabeer meem se

khwab mein matka dekhna

مٹکا

khwab mein matka dekhna

khwab mein matka dekhna

khwab mein matka dekhna

مٹکا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا منافق آدمی ہے
کہ جس کے ہاتھ پر مال ضائع ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا کنیزیا خادم ہے
اگر دیکھے کہ نیا مٹکالیا ہے یا خریدا ہے دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یا غلام حاصل کرے گا۔
اگر دیکھے کہ مٹکا ضائع ہو یا ٹوٹا ہے دلیل ہے کہ اس کی کنیزیا خادم مرے گا
اور اگر دیکھے کہ اس کے مٹکے میں سوراخ ہو گیا ہے دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم بیمار ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ مٹکا صاف پانی سے بھرا ہوا ہے دلیل ہے
کہ کنیزیا خادم سے منفعت حاصل کرے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا پانچ وجہ پر ہے.(1) منافق مزدور (2) عورت (3) خادم (4) کنیز (5) دین کی مضبوطی

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support