khwab ki tabeer meem se

khwab mein mohar dekhna

طالع ( مہرلگانے والا)

khwab mein mohar dekhna

khwab mein mohar dekhna

khwab mein mohar dekhna

طالع ( مہرلگانے والا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو مہر لگانے والا دیا گیا ہے تاکہ اپنے خزانے پر مہر لگائے دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ اور بزرگی پائے گا کیونکہ اول مہرلگانے والے کی انگشتری سے بہتر اور قوی ہوتی ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ بادشاہ یا امیر نے اس کو مہر لگانے والا دیا ہے تاکہ اپنے خزانے پر لگائے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال اس کے سپرد کرے گا اور اگر صاحب خواب اس قابل نہیں ہے دلیل ہے کہ اپنی قدر کے مطابق عزت اور مرتبہ پائے گا۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support