khwab ki tabeerkhwab ki tabeer meem se

khwab mein murde ko rota dekhna

مردے کا رونا

khwab mein murde ko rota dekhna khwab mein murde ko rota dekhna

khwab mein murde ko rota dekhna

khwab mein murde ko rota dekhna

مردے کا رونا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی مردے کو بدحال اور روتا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے دنیا میں جو اس نے برا کام کیا ہے اس کی بابت اس سے سوال ہوا ہے اور اگر مردے کو بیمار دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس سے دین اور ایمان کا سوال ہو گا۔ اور اگر مرد ہ  درد س رسے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس نے دنیا میں جو تکبر کیا ہے اس کا اس سے سوال ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے جو اس نے ماں باپ کے حق میں قصور کیا ہے اس کا اس سے سوال ہو گا۔

اگر مردہ دانتوں کے درد سے روتا ہے۔

دلیل ہے کہ اس سے غیبت کی بابت سوال ہو گا اور اگر آنکھ کے درد سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ جو اس نے دنیا میں۔ لوگوں کے عیال پر نظربد کی ہے اس کی بابت اس سے سوال ہو گا۔ اور اگر درد کان سے روتا ہے تو بری باتیں جو اس نے سنی ہیں ان کی بابت سوال ہو گا اور اگر ہاتھ کے درد سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ جو کچھ اس نے عورتوں یا بھائیوں کے حق میں کیا ہے۔ اس کا اس سے سوال ہو گا اور اگر مرده در د پہلوسے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ جو کچھ اس نے عورتوں کے حق میں کیا ہے اس کا اس سوال ہو گا

درد پشت سے روتا ہے

دلیل ہے کہ اس سے ماں باپ کے حق کی بابت سوال ہو گا اور اگر سرین کے درد سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا میں جو کچھ اس نے سفر اور حضر میں خویشوں کے حق میں کیا ہے۔ اس سے اس کی بابت سوال ہو گا اور اگر مرده در و پاوں اور پنڈلی کے درد کی وجہ سے روتا ہے۔ دلیل ہے کہ جو کچھ اس نے دنیا میں کیا ہے اس کی بابت اس سے سوال ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support