khwab mein paigham ka dekhna
khwab mein paigham ka dekhna
پیغام اسکی طرف آنا یا صاحب خواب کا کسی دوسرے کو بھیجنا منصب عظیم کی علامت ہے اور درجہ کے بلندی کی دلیل ہے۔ جس کے پاس یہ ہے۔
چنانچہ خواب میں کسی معلوم مقام کی طرف پیغام بھیجنا جس میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر جیسے خیر کی بات ہو تو یہ دلیل ہے صاحب خواب کے علو قدر اور ضروریات کی تکمیل کی ۔
خواب میں کسی کے پاس خوشخبری والا پیام پہنچنا اس کام کے انجام کے درست ہونے کی دلیل ہے جس سے ڈرتا ہو یا دلیل ہے مال و اولاد اور زوجہ نصیب ہونے کی۔
خواب میں خبر یا خط پہنچانے والے پر خباصت کرنا یا اس کو ڈاٹنا یا مارنا صاحب خواب کے مرتد ہونے یا بدعت و ضلالت میں مبتلا ہونے یا قتل ہونے کی دلیل ہے۔