khwab ki tabeer pay se

khwab mein pani pilane wala dekhna

پانی پلانے والا

khwab mein pani pilane wala dekhna

khwab mein pani pilane wala dekhna

پانی پلانے والا
اس کو خواب میں دیکھنا نیک اور پرہیز گار آدمی پردلالت کرتا ہے اس لئے کہ یہ بہت زیادہ اجر والا کام کرتا ہے۔ اور اگر لوگوں کو پانی پلانے اور اس کی اجرت نہ لے تو اس کے ہاتھ پر بھی خیر جاری ہوگی۔

 اگر اس نے برتن بھرا اور اپنے گھر لے گیا تو یہ مال ہے جس پر وہ قابض ہو گا ۔

 پانی پلانے والے کو خواب میں دیکھنا شفا دینے والے پر دلالت کرتا ہے اس لئے کہ وہ دلوں کو جانتا ہے اور انکے مرض کا علاج کرتا ہے۔ اور اس کا دیکھنا دلالت کرتا ہے رزق پر اور بادشاہوں سے قرب پر  اور کمر پر پانی رکھ کر پلا نا مقام سے کسی فائدہ کے حصوں پر دلالت کرتا ہے۔

جانوروں کو پلا نا سفر کرنے پر. اور اس کو دیکھنا لوگوں کے درمیان خیر تقسیم کرنے والے پر دلالت کرتا ہے۔

 بعض دفعہ یہ وقت کے پابندی پربھی دلالت کرتا ہے۔ اور بعض دفعہ یہ دلالت کرتا ہے. دلال پر جو کہ چیزوں کو ان کے مالکوں کے پاس لے جاتے ہیں۔ اور اس کو خواب میں دیکھنا برائیوں جھگڑوں پر اور تم پر اور گھومنے کی بھی دلیل ہے ۔

 ساقی نے جب پانی کی کے برتن میں ڈال کر اور اس کی قیمت وصول کی تو وہ کوئی بوجھ اٹھائے گا۔ اور جس کے لئے اٹھا رہا ہے، اس کو کسی شاهی آدمی سے اکٹھا مال ملیگا۔ اس لئے کہ نہر سے مراد بادشاہ ہے اور برتن میں پانی اکٹھے پانی پر دلالت ہے۔

اور جولوگوں کو کوزوں اور گلاسوں کے ذریہ پانی پلائے.  تو وہ افعال حسنہ اور دین کا مالک ہوگا. جیسے عالم اور واعظ.

اور جو پانی گھروں اور ڈولوں کے ذریہ نکالے تو وہ مال اور امانتوں میں مامون ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support