khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein paise dekhna

خواب میں پیسے دیکھنا

khwab mein paise dekhnakhwab mein paise dekhna

khwab mein paise dekhna

 خواب میں پیسہ ریاء اور جھگڑے کے ساتھ ہونے والے کام پر دلیل ہوتا ہے۔

  کسی کا خود کو  پیسے نکالتے ہوئے دیکھنا اس کے زندیق ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں پیسے ردی’ شورا’ اور شر والے کلام پر دلالت کرتے ہیں ۔

اگر پیسے(فلوس) فاقہ کی حالت میں دیکھے تو یہ ضرورت کے پوری ہونے کی طرف اشارہ ہے۔

  کسی نے ایسا پیسہ دیکھا جس پر اللہ کا نام لکھا ہوا تھا تو اس میں دلالت ہے کہ گیت اور قرآن کے بدلے شعر کے استعال کرنے کی اس کے لئے رخصت ہوگی ۔

 خواب میں کسی نے منہ سے دینار نگل کر دبر سے نکالا، تو اس میں اسلام لانے کے بعد کفر اختیار کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اس لئے کہ دینار سے دین کی طرف اور پیسہ سے ملاوٹ اور کفر کی طرف اشارہ ہے۔

خواب میں پیسوں کا حاصل ہونا مشقت اور اکتاہٹ پر دلالت کرتا ہے۔

خواب میں پیسے پریشانی’ تنگی اور اسی بات پر جس کے وجہ سے غم کا سامنا ہو دلالت کرتے ہیں۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support