khwab ki tabeer pay se

khwab mein pankha dekhna

پنکھا

khwab mein pankha dekhna

khwab mein pankha dekhna

khwab mein pankha dekhna

پنکھا
خواب میں پنکھاراحت وسکون اور مشکلات سے نجات کی دلیل ہے۔ اور فقر کے بعد مالداری کی بھی علامت ہے۔ خصوصا جب پنکھا یمنی ہو پنکھا زوجہ اور ولد پر بھی دلالت کرتا ہے۔

اگر پنکھا کھجور کے درخت کے پتوں کا ہو تو یہ سفر سے حاصل شده مال کی علامت ہے۔ پنکھا ایک ایسا آدمی ہے لوگ جس سے راحت پاتے ہیں۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

(1) خواب میں پنکھاراحت وسکون اور مشکلات سے نجات کی دلیل ہے۔ اور فقر کے بعد مالداری کی بھی علامت ہے خصوصا جب پنکھا یمنی ہو پنکھا زور اور ولد پربھی دلالت کرتا ہے اگر پکھا کھجور کے درخت کے پتوں کا ہو تو یہ سفر سے حاصل شده مال کی علامت ہے پنکھا ایک ایسا آدمی ہے لوگ جس سے راحت پاتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support