khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein pathy dekhna

خواب میں پٹھے دیکھنا

khwab mein pathy dekhna khwab mein pathy dekhna

khwab mein pathy dekhna

 

 

:خواب میں پٹھے دیکھنا

عصب (پٹھے)

1

اس کی تعبیر معاملے کو جوڑنے والا شخص ہے۔

2

 اگر کوئی شخص اپنے پٹھوں میں درد محسوس کرے غم وحزن میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔

3

 پٹھے ختم ہو جانا کام کے نہ ہونے کی دلیل ہے۔

4

 اگر مریض ہو تو اس کی وفات کی دلیل ہے۔

5

پٹھے انسانی جسم کے رئیس ہیں اس سے پر ہیز گاری خرید و فروخت اور دیگر معاملات میں گواہی اور اسباب رزق وغیرہ پر دلالت مقصود ہوتی ہے۔

6

خواب میں گھریلو عصبات (باپ کی طرف سے رشتہ دار ) اور ان میں کمی زیادتی کی تعبیر وہی ہوگی جس پر
وہ دلالت کرتے ہیں ۔

 

 

 

 

khwab mein pathy dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support