khwab-mein-para-dekna
۔1۔) یہ خواب میں نامکمل ہونے والا کام ہے۔
۔2۔) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ کسی کو پارہ دے رہا ہے یا اس کے ملک میں ہے یا اس کے ہاتھ میں ہے تو وہ کسی انسان کے ساتھ وعدہ میں خلاف ورزی کرتا ہوگا۔
۔3۔) اگر کھالیا تو اشارہ ہے کہ وہ خود اس خلاف ورزی میں مبتلا ہوگااگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں پارہ کا کچھ لکھا ہے، تو وہ اپنے دین میں متذبذب خواہشات کا پجاری اور خیانت کرنے والا ہوگا۔