khwab ki tabeer pay se

khwab mein Patwari dekhna

پمایش کرنے والا

khwab mein Patwari dekhna

khwab mein Patwari dekhna khwab-mein-patwari-dekna

خواب میں زمین کی پمایش کرنے والے(پٹواری) کی تعبیر وہ شخص ہے جو لوگوں کے احوال سے باخبر ہیں ہے مگر ان کے احوال کا جائزہ لیتا ہے۔

اگر دیکھے کہ اس نے زراعت والی زمین کی پیمائش کی ہے تو وہ صالحین کے احوال تلاش کرتا ہے۔

 اگر انگوروں کی بیل کی پیمائش کرتا ہے تو وہ کسی عورت کے معاملہ کی تلاش میں ہے۔

اگر درختوں والی زمین کی پیمائش کی ہے تو وہ دیندار لوگوں کے حالات کا جائزہ لیتا ہے۔

اگر سڑک کی پیمائش کی ہے تو دلیل وہ سفر کرے گا۔ اگر وہ حج کے راستہ میں ہے تو حج کرے گا ۔

اگر جنگل بیابان کی پیمائش کی ہے۔ تو غم سے نجات ہوگی۔ اگر سر سنز زمین کی پیمائش کی ہے جس کے مالک کو نہیں پاتا ہے تو وہ عبا دت گزار بنے گا۔

اگر کسی انسان کے گھر کی پیمائش کی ہے تو اس انسان کے احوال کو معلوم کرے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support