khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein pyaz dekhna

خواب میں پیاز دیکھنا

khwab mein pyaz dekhna khwab mein pyaz dekhna

khwab mein pyaz dekhna

:عنصل (جنگلی پیاز)

 

:خواب میں پیاز دیکھنا

1

 خواب میں جنگلی پیاز گناہگار فضول اور ایسا آدمی ہے جس کے بارے میں کوئی بھی اچھی رائے قائم نہ کرے۔

2

 اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ میں جنگلی پیاز دیکھے تو وہ ایسا کام کرے گا جس کے سبب لوگ اس کی برائی کریں گے۔

 

khwab mein pyazz dekhna

 

 

:خواب میں پیاز دیکھنا

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیاز کا دیکھنا مال حرام بدی اور ناخوش بات ہے

2

اگر خواب کا دیکھنے والا نیک اور پار سا ہے اور کوشش سے اپنے آپ کو پیاز کے کھانے سے روکتا ہے تو خیر ہے۔

3

اگر پارسا نہیں ہے تو مال حرام جمع کرے گا اور اس میں ہمیشہ بری باتیں سنے گا۔ خاص کر اگر پیاز سرخ دیکھا ہے اور اگر پکا ہوا پیاز کھایا ہے تو دلیل ہے کہ آخر کار حرام کھانے سے توبہ کرے گا
اور حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیاز کا دیکھنا تین وجہ پر ہے –

اول:    مال حرام

دوم :   غیبت، چغلی اور بری بات

سوم:   کاموں میں خرابی اور پشیمانی۔

 

khwab mein pyaz dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support