khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein pul sirat dekhna

خواب میں پل صراط دیکھنا

khwab mein pul sirat dekhna khwab mein pul sirat dekhna

khwab mein pul sirat dekhna

:خواب میں پل صراط دیکھنا

 

صراط (قیامت کے دن قائم ہونے والا پل صراط )

1

 جس شخص نے دیکھا کہ وہ اس پر چل رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ بحری سفر کرے گا۔

2

 اگر وہ پل زائل ہو گیا یا ٹوٹ گیا تو خسارہ اور ہلاکت کی دلیل ہے۔ اور بعض مرتبہ اس پر چلنے والے آدمی کے حق میں اس کی تعبیر علم تو حید اور اتباع سنت ہوتی ہے۔ یہ پل در حقیقت ایک راستہ ہے۔

3

 جس شخص نے دیکھا کہ وہ پل پر ڈگمگا رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ حق راستے سے بھٹک جائے گا۔

4

 جس شخص نے دیکھا کہ وہ پل صراط پر ہے

تو دلیل ہے کہ وہ دین پر استقامت اختیار کئے ہوئے ہے۔

5

 جس شخص نے دیکھا کہ وہ پل صراط پر چل رہا ہے اور قدم ڈگمگائے نہیں تو دلیل ہے کہ وہ عظیم کام سر انجام دے گا اور سلامتی کے ساتھ رہے گا۔ اور خوف سے مامون رہے گا۔

6

جس شخص نے دیکھا کہ پل صراط پر آیا اور اس کے قدم ڈگمگا گئے تو دلیل ہے کہ وہ معصیت میں گھر جائے گا اور حق سے پھر جائے گا۔

7

جس شخص نے پل صراط کو عبور کیا اور وہ حجاز میں تھا تو صحیح سالم لوٹ آئے گا۔

 

khwab mein pul sirat dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support