khwab mein rash dekhna khwab mein rash dekhna khwab mein rash dekhna
:خواب میں رش دیکھنا
خواب میں رش دیکھنا فوج کی زیادتی ، بڑے مرتبہ اور نام کی بلندی کی دلیل ہے اگر صاحب خواب تاجر ہے تو اس کے گاہک زیادہ ہونگے اگر داعی ہے تو اس کی بات کو قبول کرنے والے بہت ہو نگے ۔