khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se

khwab mein raagg dekhna

خواب میں رگ دیکھنا

khwab mein raagg dekhna khwab mein raagg dekhna khwab mein raagg dekhna

 

:خواب میں رگ دیکھنا

1
 رگ سے مراد گھر والے ہوتے ہیں ۔ رگ کا اچھا یا برا ہونا گھر والوں کا اچھا یا برا ہونا ہے۔

2

 اگر کوئی دیکھے کہ اس نے رگ کو عرضا کا سٹا ہے تو وہ کسی قریبی رشتہ دار کی موت ہے انسانی رگیں اس کا خاندان ہیں

3

اگر کوئی ایک بھی منقطع ہو تو بعض رشتہ داروں سے جدائی ہے خواہ موت کی صورت میں ہو خواہ قطع رحمی کی صورت میں ہو ۔

4

رگوں کی تعبیر چھوٹے چھوٹے نالے ہیں اور انسان کی تعبیر درخت ہے رگیں ایسی ہی ہیں جیسے کہ باغ کے لئے ندی نہریں وغیرہ ۔ چنانچہ رگ کا کٹا جانا باغ کے پانی کی بندش ہے

5

اگر رگوں کو ظاہر دیکھے تو مقصود کے حصول میں مشکل پیش آئے گا۔ وہ رگیں جن پر پچھنے لگواتے ہیں اور وہ شریا نیں جو ہمیشہ متحرک ہی رہتی ہیں زندگی رزق اور خاندان کے بڑوں پر دلالت کرتی ہیں ۔

6

 اگر کوئی شخص اپنے ہاتھوں کی رگوں سے خون بہتا دیکھے اگر غنی ہے تو اس کا مال بقدر خون ضائع ہوگا۔ اگر فقیر ہے تو اتنا مال حاصل ہوگا۔

 

khwab mein raagg dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support