khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

خواب میں انسان کو دیکھنا

خواب میں انسان کو دیکھنا

Khwab mein insan ko Dekhna Khwab mein insan ko Dekhna

Khwab mein insan ko Dekhna

(خواب میں انسان کو دیکھنا)

:انسان

:01

 اگر خواب میں کسی انجان شخص کو دیکھے بیداری میں بھی اسی کو دیکھے گا۔ اور اسی طرح عمل کرے گا اگر اس کو خواب میں غلط کام کرتا دیکھے تو صاحب خواب بھی بیداری میں وہی عمل کرے گا جو وہ کر رہا ہے ۔

:02

کبھی کسی ایک انسان کو دیکھنا رزق اور عمر کے منتہی ہونے کی طرف اشارہ کر دیتا ہے۔ 

:03

خوف زدہ شخص خواب میں دو انسانوں کو یکجا دیکھے تو خوف سے مامون ہو گا۔ 

:04

تین اشخاص کو دیکھنا گناہوں سے بچنے کی بشارت ہے خواب میں کسی جان پہچان والے شخص کو دیکھنا بیداری میں اس سے یا اس کے شبیہ سے کچھ حاصل کرنے کی دلیل ہے ۔

:05

اگر اس سے کچھ حاصل کیا تو اس کے ساتھ محبت کرے گا اور اس کی امید اس سے پوری ہوگی ۔

:06

اگر اس سے قمیص لے لی تو ولایت نصیب ہوگی ۔ اگر ری لے لی تو یہ وعدہ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ 

:07

اگر اس سے مال لے لیا تو ان کے درمیان عداوت اور بغض ہوگا ۔

:08

معروف آدمی کی دلالت خود اس کی ذات یا اس کا ہمشکل یا اس کا شہر اور ان کے پیشے پر ہوتی ہے۔ 

:09

خواب میں کسی مشہور و معروف آدمی کو دیکھا کہ وہ بلند مرتبہ پر فائز ہوا یا بلند مرتبہ سے نیچے گر گیا تو پہلی صورت میں نزول خیر اور دوسری صورت میں نزول شر کی علامت ہے۔

Khwab mein insan ko Dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support