khwab ki tabeer seen se

khwab mein saya dekhna

سایہ

khwab mein saya dekhna

khwab mein saya dekhna

khwab mein saya dekhna

سایہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ
بزرگی اور ہیبت ہے اور بادشاہ کا سایہ بھی تاویل میں بادشاہی ہے اور
دیوار کا سایہ بزرگ آدمی ہے اور بے ثمر درخت کا سایہ فساد پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کسی جگہ
سایہ کے پیچھے بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے
فرمان حق تعالی ہے تو اپنے رب کی قدرت کی طرف دیکھتا ہے؟
کہ اس نے سایہ کوکس طرح دراز کیا ہے اور اگر چاہتا تو اس کو ہرا دیتا))

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سائے
کے نیچے بیٹھنا پانچ وجہ پر ہے (1) بزرگی (2) ہیبت
۔(3)۔پناه | (4) منفعت (5) موت

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support