khwab ki tabeer seen se

khwab mein siahi dekhna

سیاہی

khwab mein siahi dekhna

khwab mein siahi dekhna

khwab mein siahi dekhna

سیاہی
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں
سیاہی کا طلب کرنا عیش اور مال پاتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ سیاہی خریدی یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے۔
کہ می عیش اس پر فراخ ہوگئی اور مراد حاصل ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس نے سیا ہی
گرائی ہے یا اس سے ضائع ہوئی ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ
سیاہی اس کے کپڑے پر گری ہے اگر منشی ہے تو اس کے لئے نقصان دہ ہے اور اگر
دیکھے کہ سیاہی سے کچھ لکھتا ہے۔۔
اگر لکھی ہوئی چیز قرآن مجید یا اسمائے الہی ہیں تو خیر و صلاح کی دلیل ہے اور اگر اس
کے منافی ہے تو شروفساد کی دلیل ہے۔۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support