khwab ki tabeer seen se

khwab mein surkhab dekhna

سرخاب

khwab mein surkhab dekhna

khwab mein surkhab dekhna

khwab mein surkhab dekhna

سرخاب
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قبره خواب میں ایک مرد
شیر ین سخن غریب کم آزار اور چرب زبان ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سرخاب پکڑا ہے. یا کسی نے اس کو بخشا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسے آدمی سے محبت ہوگی۔

سرخاب ایک پرندہ ہے- خواب میں اس کی تاویل فرزند یا غلام ہے۔
,اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے نر (سرخاب) پکڑا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے
تو دلیل ہے کہ اس کے غلام یا فرزند آئے گا۔
اگرنر ہے تو غلام یا بیٹا ہو گا ۔
اگر مادہ ہے تو غلام یا لڑکی ہو گی۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support