khwab ki tabeer khay sekhwab ki tabeer seen se

khwab mein kharpusht dekhna

خارپشت (سیہ)

khwab mein kharpusht dekhna

khwab mein kharpusht dekhna

khwab mein kharpusht dekhna

خارپشت (سیہ)
خار پشت سیہ یا سیہی (کانٹے دار چوہا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خارپشت دشمن بد صورت ہے۔

اور اگر دیکھے کہ خارپشت کو مارا ہے دلیل ہے کہ دشمن پر غالب ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ خارپشت کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ اس قدر دشمن کا مال کھائے گا۔

اگر دیکھے کہ خارپشت نے اس کو کاٹا ہے دلیل ہے کہ اس کو دشمن سے نقصان پہنچے گا۔ خاص کر اگر
دیکھے کہ زخم سے خون بھی نکلا ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support