khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein duniya dekhna

خواب میں دنیا دیکھنا

khwab mein duniya dekhna  khwab mein duniya dekhna  khwab mein duniya dekhna

 

 

:خواب میں دنیا دیکھنا

1
دنیا کی تعبیر عورت ہے جیسا کہ عورت کی تعبیر دنیا سے کی جاتی ہے

2

 خواب میں ترک دنیا طلاق زوجہ پر دلیل ہے۔

3

کسی نے خواب دیکھا کہ سوائے اس کے تمام عالم ہلاک ہو گیا ہے تو صاحب خواب نا بینا ہو گا۔

4

خواب میں دنیا کا اسکے لئے ہموار ہونا اور اس کا حصول آسان ہو نا محتاجی اور ہلاکت کی نشانی ہے۔ کبھی دنیا دیکھنے کی تعبیر مندرجہ ذیل چیزیں بھی ہو سکتی ہیں لہو ولعب، دھو کہ سازش محنت و مشقت، تھکاوٹ، آپس کی رنجیدگی، عہد شکنی وغیرہ ۔

5

کبھی اسکی دلالت زوجہ مال اور ولد پر بھی ہوتی ہے کبھی اسکی دلالت کھیتی باڑی اور اس سے حاصل شدہ فوائد یا چوپائے اور ان سے حاصل شدہ منافع پر بھی ہوتی ہے۔ اور کبھی اسکی دلالت مندرجہ ذیل پر بھی ہوتی ہے مسافر کے لئے اترنے کا مقام ویران جگہ کمینی عورت امرض دائمی درد نقصان میں پڑنا ، تنگ زندگی، ذلت و ہلکا پن، حکومت سے معزولی حکمرانی ملنا راہ راست سرکشی نصرت محبوب دوزخی آدمی وغیرہ ۔

6

 چنانچہ اچھی صورت میں دنیا کے ظہور کی مندرجہ بالا تعبیرات میں سے کوئی ایک ہوگی

7

دنیا کا فتیح صورت میں ظاہر ہونا صاحب خواب کے لئے عنایت الہی کی دلیل ہے ۔

8

خواب میں دنیا سے منہ موڑنا دنیا میں زہد کی زندگی اختیار کرنے کی دلیل ہے۔ اور اس سے معانقہ کرنا یا اس سے مجامعت کرنا اپنے مقصد کو پانے کی علامت ہے۔

9

خواب میں دنیا کو طلب کرنا اور دنیا کا اس سے بھا گنا یا اسکوروکنا فتنے میں واقع ہونے۔ اور حصول دنیا میں مشقت کی طرف اشارہ ہے اور کبھی اسکی دلالت قرآن کریم پر بھی ہوتی ہے۔ اس لئے کہ قرآن کریم دنیا کیلئے بدر کی مانند ہے۔

 

khwab mein duniya dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support