khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tala bany waly ko dekhna

خواب میں تالا بنانے والے کو دیکھنا

khwab mein tala bany waly ko dekhna khwab mein tala bany waly ko dekhna

 

قفال ( تالا بنانے والا )

:خواب میں تالا بنانے والے کو دیکھنا

1

خواب میں گھر کے دروازے کو تالا لگا نا نکاح کرانے والے کی دلیل ہے اور اپنی کوٹھڑی کو تالا لگانا سامان بیچنے کے لئے دلالی کرنے کی علامت ہے۔

2

اور کبھی تالا بنانے والے کو دیکھنا رازوں کو چھپانے اور غیر شادی شدہ کے لئے نکاح کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

3

اور لکڑی کا تالا بنانے والا منافقین کو جھٹڑ کنے والے پر اور لوہے کا تالا بنانے والا مشکل کو آسان سمجھنے والے پر دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein tala bany waly ko dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support