khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein pitta dekhna

خواب میں پتا دیکھنا

khwab mein pitta dekhna khwab mein pitta dekhna

khwab mein pitta dekhna

:خواب میں پتا دیکھنا

المرارة (بتا)

1

 کسی نے خواب دیکھا گویا کہ اس نے اپنے دانتوں سے کسی انسان کا پتا کاٹا ہے جس سے وہ مرگیا ہے تو دلیل ہے کاٹنے والا اس سے کینہ وحسد رکھتا ہے۔

2

 اگر کاٹنے پر اس کا خون نکلا ہو اور کاٹنے والے نے اس خون کو پیا ہوتو وہ شرارت اور جہالت کے سبب اس کو مال حلال سمجھتا ہے پتا غضب و غصہ لذت اور ہننے پر دلالت کرتا ہے۔ نیز انسان کا پتا اس کا راز دار ہے۔

 

khwab mein pitta dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support