khwab ki tabeer khay sekhwab ki tabeer tuay se

khwab mein talaq dena

طلاق

khwab mein talaq dena

khwab mein talaq dena

khwab mein talaq dena

طلاق
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے. اور اس کی ایک ہی عورت ہے. دلیل ہے کہ مرتبے اور عزت سے گرے گا. اور اگر اس کی اس عورت کے سوا اور عورت بھی ہے دلیل ہے کہ اس کے مرتبے میں اور عزت میں بھی کمی ہو گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے. دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے پشیمان ہو گا۔
اور خواب میں خلع کرنا (یعنی عورت سے مال لے کر طلاق دینا) دولت مندی ہے. فرمان حق تعالی ہے( اور اگرعورت مرد جدا ہو جائیں تو اللہ تعالی ہر ایک کو اپنی کشائش سے بے نیاز کرےگا۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support