khwab ki tabeer tuay se

khwab mein tasht dekhna

طاس (طشت)

khwab mein tasht dekhna

khwab mein tasht dekhna

khwab mein tasht dekhna

طاس (طشت)ہاتھ دھنے کا برتن۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طشت نوکرانی ہے یا گھر کی خد مت کی کنیز ہے اگر دیکھے کہ اس کا طشت ٹوٹ گیا ہے دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہو گی یا مرے گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں طشت نیک عادت والی کنیز ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے پانی کا طشت دیا ہے اور اس نے پیا ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا اور اگر دیکھے کہ طشت ٹوٹا اور پانی بہہ رہا ہے۔ دلیل ہے کہ کنیزر مرے گی۔ اور فرزند رہے گا اور اگر دیکھے کہ پانی گرا اور طشت سلامت رہا ہے دلیل ہے کہ فرزند مرے گا اور کنیز رہے گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں طشت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے (1) عورت (2)کنینر (3) فرزند (4) عورتوں سے منفعت

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support