khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein talbiyah parhna

خواب میں تلبہیہ پڑھنا

khwab mein talbiyah parhna khwab mein talbiyah parhna

khwab mein talbiyah parhna

 

:خواب مین تلبہیہ پڑھنا

تلبیہ (تلبیہ پڑھنا)

1

خواب میں تلبیہ پڑھنا ارباب حکومت کے پاس شکایت لے جانے پر دلالت کرتا ہے، کبھی آنے والی خبر کے جواب دینے پر دلالت کرتا ہے ۔

2

کسی نے زمانہ حج میں خواب دیکھا کہ وہ تلبیہ پڑھ رہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب اپنے دشمنوں پر غلبہ و کامیابی حاصل کر یگا۔

3

کبھی تلبیہ پڑھنا صاحب خواب کے امانت اور دیانت دار ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے ۔

 

khwab mein talbeeha perhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support