khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jangi jahaz dekhna

خواب میں جنگی جہاز دیکھنا

khwab mein jangi jahaz dekhna khwab mein jangi jahaz dekhna

khwab mein jangi jahaz dekhna

 

:طراره (جنگی جہاز)

:خواب میں جنگی جہاز دیکھنا

1
اس کی دلالت بلند مرتبہ اور رفعت عزت پر ہوتی ہے اور کبھی مقصود سے ہٹائے جانے پر بھی دلالت کرتا ہے اس کی دلالت جادو کرنے پر بھی ہوتی ہے۔

2

 خواب دیکھا گویا وہ اس کے ساتھ کھیل رہا ہے تو دلیل ہے وہ جادو کا عمل کر یگا یا اور کوئی باطل کام میں مبتلا ہو گا۔ اس کا ہوا میں اڑان جلانے کے عذاب میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔

 

khwab mein jangi jahaz dekhna

 خواب دیکھا گویا وہ اس کے ساتھ کھیل رہا ہے تو دلیل ہے وہ جادو کا عمل کر یگا یا اور کوئی باطل کام میں مبتلا ہو گا۔ اس کا ہوا میں اڑان جلانے کے عذاب میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support