khwab ki tabeer tay se

khwab mein taloo dekhna

تالو

khwab mein taloo dekhna

khwab mein taloo dekhna

khwab mein taloo dekhna

تالو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا تالو اور اندر سے منہ اس قدر دراز ہے کہ گلا اس کی درازی سے بند ہوگیا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا پر حریص ہو گا اور لوگوں کی غیبت کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا تالو نیچے کے لب تک آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے کام رک جائیں گے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا تالو دراز ہے اور اس کو کاٹ کر گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ حرص اور لانچ کو ترک کرے گا اور لوگوں کی غیبت نہ کرے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support