khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif sekhwab ki tabeer tay se

Khwab Mein Alhamdulillah Kehna

خواب میں تہمید کہنا

Khwab Mein Alhamdulillah Kehna Khwab Mein Alhamdulillah Kehna

Khwab Mein Alhamdulillah Kehna

 

:تحمید (الحمد اللہ کہنا )

1

 خواب میں الحمد اللہ کہنا خیر پر دلالت کرتا ہے۔

2

کسی نے اپنے آپ کو اللہ تعالی کی حمد بیان کرتے دیکھا تو دلیل ہے اس کو ہدایت فی الدین اور نور نصیب ہو گا ۔

3

 کبھی حمد کی تعبیر اولاد سے بھی کی جاتی ہے ۔

4

 اگر فقیر آدمی اپنے آپ کو حمد کرتے ہوئے دیکھے تو وہ غنی ہو گا۔

5

 خواب میں تحمید کرنا دلیل ہے کہ صاحب خواب شکر گزار بندہ ہے اور اس کو دو عالم بیٹے نصیب ہوں گے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ لِيَبْلُوَنِى أَشْكُرُ امَ اكْفُرُ وَمَنْ شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لنفسه ، تا کہ از مائیں مجھ کو میں شکر کرتا ہوں اور جو کوئی شکر کرے سو شکر کرے

6

اپنے واسطے دوسری جگہ ارشاد ہے کہ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَهَبَ لِى عَلَى الْكِبَرِ إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاق ” تمام تعریفیں اس ذات کے لئے جس نے بخشا مجھ کو اتنی بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق

 

Khwab Mein Alhamdulillah Kehna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support