khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tandoor dekhna

خواب مین تندور دیکھنا

khwab mein tandoor dekhna khwab mein tandoor dekhna

khwab mein tandoor dekhna

:تنور ( تندور )

 

:خواب مین تندور دیکھنا

1
 کسی نے دیکھا کہ وہ تندور میں آگ جلا رہا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب اپنے مال سے نفع پائے گا اور اپنے نفس سے منفعت حاصل کر یگا ۔

2

 کسی نے بادشاہ کے گھر تنور لگا دیکھا یا خود بادشاہ نے دیکھا اگر بادشاہ کو کوئی امر مشکل پیش آیا ہو تو تعبیر یہ ہے کہ مشکل حل ہو جائیگی ۔ اور اس سے نکلنے کے راستے کھل جائیں گے

3

اور اگر بادشاہ کا کوئی دشمن ہو تو اس پر غلبہ حاصل ہو گا

4

 کسی نے خواب دیکھا کہ وہ تنور بنارہا ہے اور وہ حکمرانی کا بھی اہل ہے تو تعبیر یہ ہے کہ اس کو ولایت و حکمرانی نصیب ہوگی اور اپنے دشمنوں سے نجات پائے گا

5

کسی کو بغیر راکھ کے تنور مل جائے تو دلیل ہے کہ ایسی عورت سے نکاح کر لگا جس میں کوئی خیر نہ ہو ۔

6

تنور کی مختلف قسمیں ہیں، ہر قسم کی تعبیر الگ ہے چنانچہ بکنے کا تنور قید خانے پر دلالت کرتا ہے اور مشکلات میں مبتلا شخص کے لئے مشکلات کے حل ہونے اور دل کے خوش ہونے کی دلیل ہے

7

اور تکے کے تنور کی دلالت ایسے عالم پر ہوتی ہے، جن کے پاس بہت سارے حل طلب مسائل آتے ہوں اور وہ ان کا ایسا تسلی بخش جواب دیتے ہوں جس پر خود بھی مطمئن ہوتے ہوں،

8

سردی میں تنور گرمی لباس راحت اور فوائد حاصل کرنے کی دلیل ہے

9

اور موسم گرما میں اس کی دلالت گرمی کی بیماریوں خون کے جوش مارنے غم اور تکلیف پر ہوتی ہے

10

اور کبھی اس کی دلالت ہمیشہ بیمار رہنے والے معدے پر بھی ہوتی ہے۔

 

 

khwab mein tandoor dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support