khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein baal katna wala dekhna

خواب میں بال کاٹنے والے کو دیکھنا

khwab mein baal katna wala dekhna khwab mein baal katna wala dekhna

khwab mein baal katna wala dekhna

:جزار الشعور بال کاٹنے والا 

خواب میں بال کاٹنے والے کو دیکھنا

 بال کاٹنے والے شخص کی دلالت فقراء کو فائدہ اور امراء کو نقصان پہنچانے والے پر ہوتی ہے۔ اسی طرح کبھی اسکی دلالت لوگوں سے شریا خصومت کی بنا پر مال لینے والی پولیس پر بھی ہوتی ہے خواب میں حیوان کے بال ضرورت کی وجہ سے کاٹنا خیر و راحت کی دلیل ہے اور بلاضر رورت کاٹنے کی کوئی اچھی تعبیر نہیں ۔

بال کاٹنے والے شخص کی دلالت فقراء کو فائدہ اور امراء کو نقصان پہنچانے والے پر ہوتی ہے۔ اسی طرح کبھی اسکی دلالت لوگوں سے شریا خصومت کی بنا پر مال لینے والی پولیس پر بھی ہوتی ہے خواب میں حیوان کے بال ضرورت کی وجہ سے کاٹنا خیر و راحت کی دلیل ہے اور بلاضر رورت کاٹنے کی کوئی اچھی تعبیر نہیں ۔

 

 

khwab mein baal katna wala dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support