khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tangi dekhna

خواب میں تنگی دیکھنا

khwab mein tangi dekhna khwab mein tangi dekhna

khwab mein tangi dekhna

:خواب میں تنگی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تنگی سے فراخی میں آیا ہے اور امن کی جگہ میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کام انتظام سے ہوں گے اور رنج سے راحت اور آسانی میں ہو گا

2

اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو تاویل نیک نہیں ہے۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی دیکھے کہ تنگ جگہ میں گرفتار ہوا ہے تو دلیل ہے کہ مشکل کام میں پڑے گا اور خلاصی نہ پائے گا

2

اور اگر دیکھے کہ اس جگہ خوراک تنگ ہے تو دلیل ہے کہ اس پر روزی تنگ ہوگی اور تمام چیزوں کی تنگی خواب میں
نیک نہیں ہے۔

khwab mein tanngi dekhna

انقباض قلب (تنگدلی)

 

1
رزق میں تنگی کی علامت ہے ۔

2

 کبھی خواب میں دل کا منقبض ہونا، بیداری میں گناہوں کی وجہ سے دل کے مکدر ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

khwab mein tanngi dekhna

یوس ( تنگی )

 

1
خواب میں کسی کو تنگی وسختی لاحق ہو گئی تو دلیل ہے کہ وہ محتاج ہوگا۔

2

کبھی اس کی تعبیر آنے والی بیماری سے بھی ہوتی ہے۔

khwab mein tanngi dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support