khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tarbooz dekhna

خواب میں تربوز دیکھنا

khwab mein tarbooz dekhna  khwab mein tarbooz dekhna  

khwab mein tarbooz dekhna

بطيخ (تربوز )

 

:خواب میں تربوز دیکھنا

1

بطیخ صاحب تم مریض اور کثیر الجس مخلص کی علامت ہے۔

2

 کسی نے خواب میں تربوز دیکھا تو یہ ایسے غم کی نشانی جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہ آئے اور نہ ہی اس کے انجام کا علم ہو ۔

3

(۲) خواب میں تربوز کھانا تجس سے نکلنے کی دلیل ہے اس لیے اللہ تعالی کا فرمان ہے فَابْعَثُوا أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هَذِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ فَلْيَنْظُرُ أَيُّهَا أَزْكَىٰ طَعَامًا فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ ﴾ الکہف ” اور بھیجو اپنے میں سے ایک یہ روپیہ دیکر اپناس شہر کے پھر دیکھیں کونسا کھانا ستھرا ہے، یہاں رزق سے مراد تر بوزہے۔

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں

1

کہ خواب میں کوئی شخص آسمان کی طرف اپنے ہاتھ پھیلائے تربوز پکڑ لے تو یہ علامت ہے کہ وہ ملک حاصل کرنے کا طالب ہے اور عنقریب اسے حاصل کر لیگا ۔

2

 پکا ہوا تربوز جسم کی صحت کی علامت ہے ۔

3

 خواب میں کسی کو تربوز ہندی عطا کیا گیا تو یہ علامت ہے کہ صاحب خواب لوگوں کی نظروں میں بھاری ہوگا یا لوگوں سے کوئی تقلیل کلام کریگا ۔

4

 تربوز رکھنے کی جگہ صاحب غم آدمی پر دال ہے۔

5

 تربوز کی تعبیر اس شخص کے لیے اچھی ہے جو کسی سے محبت کرتا ہے یا کسی سے رشتہ معرفت قائم کرنا چاہتا ہے ۔ اور دوسرے اعمال کرنے کے لیے اچھا نہیں ہے ۔

6

کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس کے گھر میں تربوز پھینکا گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اہل وعیال میں سے اتنے افراد مر جائیں گے جتنے تربوز پھینکے گئے ۔

7

 بعض دفعہ خواب میں تربوز دیکھنا مرض کی علامت ہوتی ہے اور کچا تربوز صحت جسم پر دلالت کرتا ہے ۔

8

 زرد رنگ کے تربوز کی تعبیر عورت یا قابل تعریف مرد سے کی جاتی ہے ۔

9

کبھی اس کی دلالت اس کے چھلکے کے نرم و سخت ہونے کے اعتبار سے خصال حمیدہ اور خصال رزیلہ والی عورت سے بھی کی جاتی ہے ۔

10

 سرخ رنگ کے تربوز مختلف زیورات کی علامت ہے ۔

 

khwab mein tarbooz dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support