khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

Khwab mein kisi cheez ko torna

خواب میںکسی چیز کو توڑنا

Khwab mein kisi cheez ko torna Khwab mein kisi cheez ko torna

Khwab mein kisi cheez ko torna

 

:کشکستن (توڑنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی چیز توڑی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا نقصان ہو گا۔

2

اور اگر ٹوٹی ہوئی چیز کسی دوسرے کی ملک ہے دلیل ہے کہ اس کا نقصان صاحب خواب پر لوٹ آئے گا

3

اور اگر دیکھے کہ اس کے اعضاء میں سے کوئی عضو ٹوٹ گیا ہے دلیل ہے کہ اس کے کسی خویش کو جو اس عضو سے تعلق رکھتا ہے غم اور مصیبت پہنچے گی

4

اور اگر دیکھے کہ گانے سے ساز جیسے چنگ اور رباب اور طنبور اور بانسری میں سے کسی کو توڑا ہے تو یہ فعل خوشی پر دلیل ہے۔

 

Khwab mein kisi cheez ko torna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support