khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tashahud parhna

خواب میں تشہد پڑھنا

khwab mein tashahud parhna khwab mein tashahud parhna

khwab mein tashahud parhna

 

:خواب میں تشہد پڑھنا

1

 کسی نے خواب دیکھا کہ وہ نماز میں بیٹھ کر تشہد پڑھ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا غم دور ہو گا اور اس کی حاجت پوری ہو گی۔

2

 کسی نے دیکھا کہ وہ التحیات میں بیٹھا ہوا تشہد پڑھ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا غم دور ہوگا اور اس کی حاجت پوری ہوگی ۔

3

 کسی نے دیکھا کہ وہ تشہد میں بیٹھا ہوا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ اپنی ضرورت اللہ کے حضور پیش کر یگا اور اپنے مراد پا لیگا

4

اور اگر وہ کسی غم میں مبتلا ہے تو اس کے دور ہونے کا وقت قریب آچکا ہے۔  کبھی التحیات پڑھنا ایسے سر پرست ہو نے کی علامت ہے جس کے بغیر نکاح درست نہ ہو ۔

5

 کبھی التحیات پڑھنا مال کے اچھے طریقے سے واپس ملنے کی علامت ہے۔

 

 

khwab mein tashahud parhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support