khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tawa dekhna

خواب میں توا دیکھنا

khwab mein tawa dekhna khwab mein tawa dekhna

khwab mein tawa dekhna

خبزه (روٹی پکانے کا توا)

:خواب میں توا دیکھنا

1
اس میں تین قول ہیں بعض کہتے ہیں کہ خادمہ ہے اور بعض کہتے ہیں کہ وہ ایسا شخص ہوتا ہے کہ شہروں میں پیغام لے جائے گا اور لائے گا اور بعض کہتے ہیں کہ عورت ہے

2

اور اگر دیکھے کہ کانچ کا خبزہ اُس کے گھر میں ہے دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس خبزہ ہے یا اُس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ عورت خادمہ یا کنیز اُس خبزے کے اندازہ پر حاصل ہوگی یا اُس کی خادمہ عورت سے صحبت ہوگی جس سے فائدہ اٹھائے گا

2

اور اگر دیکھے کہ اُس سے خبزہ ضائع ہوا ہے تو اس کی تاویل اوّل کے خلاف ہے۔

 

khwab mein tawa dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support