khwab mein dushman dekhna khwab mein dushman dekhna khwab mein dushman dekhna
:خواب میں دشمن دیکھنا
1
خواب میں دشمن مخالف اور سرکش سے قدرت ختم ہونے کی دلیل ہے کبھی اس سے مراد دشمن کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ کی خصوصی مدد نصرت حاصل ہوتی ہے۔ اگر کوئی خواب میں اس سے دشمنی رکھے تو وہ بیداری میں دوستی کرے گا۔ خواب میں دھمکیاں دیا جانا بشارت اور خیر کی دلیل ہے۔
2
خواب میں اچھائی کے وعدے شر ہیں اور نصیحت دھوکا ہے۔ اگر ز میں میں دشمن داخل ہو وہاں سیلاب آئے گا۔ اگر خواب میں دشمن کے ہاتھوں قید ہو تو شدید غم کی دلیل ہے۔
3
اگر دیکھے کہ دشمن کے ہاتھوں میں بطور رہن رکھا گیا ہے تو وہ اتنے گناہ کرے گا۔ جن کے سبب رہن بن جائے گا اگر دشمن کے گھوڑے شہر میں دوڑیں وہ بارشیں اور سیلاب وغیرہ ہیں ۔