khwab mein Zajar layna khwab mein Zajar layna khwab mein Zajar layna
:زجر (پرندوں کی آواز سے فال لینا) خواب میں زجر لینا
اگر خواب میں دیکھے کہ پرندوں کی آواز سے فال لیتا ہے اس کی تاویل غرور اور دنیا کا جھوٹ ہے خواب اور بیداری میں تاویل کی رو سے برا ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پرندوں کی آواز سے فال لیتا ہے دلیل ہے کہ دنیا کے باطل میں مشغول ہو گا اور دین کی راہ میں ضعیف ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں پرندوں کی آواز سے فال لیتا ہے اگر طاق ہے تو نیکی پر دلیل ہے اور اگر جفت ہے تو بیماری پر دلیل ہے لیکن پھر شفاء پائے گا۔