khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein teh-band dekhna

خواب میں تہہ بند دیکھنا

khwab mein teh-band dekhna khwab mein teh-band dekhna

khwab mein teh-band dekhna

(ازار تهه بند)

 

:خواب میں تہہ بند دیکھنا

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازار عورت ہے

2

۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تہبند باندھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت لائے گا یا کنیز  خریدے گا

3

اور اگر دیکھے کہ ازار یعنی تہبند ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت سے جدا ہو دے

4

اور اگر دیکھے کہ ازار پھٹ گیا ہے تو عورت کے نقصان اور عیب کی دلیل ہے

5

اور اگر دیکھے کہ ازار آگ میں جل گیا ہے تو آفت اور عورت کی بیماری کی دلیل ہے۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ اگر کوئی دیکھے کہ اُس کا تہبند سوتی یا پشمینہ کا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کی عورت لڑا کی اور دیندار ہوگی

2

اور اگر دیکھے کہ اس کا ازار پرانا اور میلا ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے

3

اور اگر دیکھے کہ اُس کا ازار ریشم یا ابریشم کا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کی عورت معاشراور متکبر ہوگی۔

 

 

khwab mein teh-band dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support