khwab ki tabeer yay se

khwab mein yateem dekhna

khwab mein yateem dekhna
khwab mein yateem dekhna khwab mein yateem dekhna
يتم (سیم ہونا )
خواب میں یتیم ہو نا ذلت کی دلیل ہے۔
خواب میں خود کو یتیم پا نا مقہور ہونے کی علامت ہے۔ اس لئے کہ یتیم بھی مقہور ہوتا ہے کہ اس کے اموال دوسروں کے قبضے میں ہوتے ہیں۔
 خواب میں کسی یتیم کے سر کے بال حلق کرنا اپنے زیر ناف بالوں کو صاف کرنے کی علامت ہے۔ اس لئے کہ انسان کے بدن میں دوسرے اعضاء کے مقابلے میں شرم گاہ یتیم ہے. اس لئے کہ وہ اکیلی ہے جبکہ دیگر اعضاء جوڑے جوڑے ہیں ۔
جس کا حق پھنسا ہوا ہو وہ خواب میں کسی یتیم کو دیکھے تو تعبیر ہے کہ اس کا حق اس کول جائے گا۔ اور اپنے مقابل محصم پر غلبہ پائے گا۔
اگر کوئی شخص خواب میں خود کو یتیمی کی حالت میں دیکھے تو بیداری میں اس کی بیوی یا اس کے مال یا اس
کی طرف منسوب چیز کے معاملے اس کے ساتھ ظلم ہوگا۔۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول الللہﷺ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپﷺ  نے فرمایا سچا خواب ۔ بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیا لیسواں حصہ ہے ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ)
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support