Khwab mein zam zam ka pani pena Khwab mein zam zam ka pani pena Khwab mein zam zam ka pani pena
:خواب میں زم زم کا پانی پینا
اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے زمزم کا پانی پیا تو یہ بیماریوں سے شفاء کی دلیل ہے خاص طور پر اگر کسی معین چیز کے لیے پیئے مثلاً مال یا علم حاصل کرنے کے لیے تو وہ اس کو پالیگا جس نے زمزم کا پانی پیا تو وہ کسی اچھے ذریعہ سے بھلائی پائیگا اور جو کچھ وہ چاہتا ہے اپنی مراد کو پالیگا حرف الباء کے عنوان البستر میں زمزم کے متعلق کچھ تذکرہ ہو چکا ہے خواب میں گونج اور گرج بدعت میں داخل ہونا ہے اور اگر کوئی گرجے تو وہ بدعت میں داخل ہوگا۔