khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

خواب میں تلی ہئی چیز دیکھنا

خواب میں تلی ہئی چیز دیکھنا

Khwab Mein tali hui cheez Dekhna Khwab Mein tali hui cheez Dekhna

Khwab Mein tali hui cheez Dekhna

(خواب میں تلی ہئی چیز دیکھنا)

:المقلو ( تلی ہوئی چیز)

 خواب میں تلی ہوئی یا بھونی ہوئی چیز دوری ناپسندگی، دور کے قریب ہونے، اور حاجات کے پورا ہونے کی دلیل ہے۔ اور تلا ہوا حلوا فائدہ مند شرا کت دار پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein tali hui chez Dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support